ملی مائیکرون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) لمبائی کی اکائی، ملی میٹر کا دس لاکھواں یا مائیکرون کا ہزارواں حصہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) لمبائی کی اکائی، ملی میٹر کا دس لاکھواں یا مائیکرون کا ہزارواں حصہ۔